بلوچستان حکومت ۔اسپیکر میں مصالحت کیلئے چیئرمین سینیٹ آج کوئٹہ جائینگے

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان حکومت اور اسپیکر میں اختلافات ختم کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی آج کوئٹہ پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال سے علیحدہ علیحدہ سے ملاقاتیں کرینگے ۔

Comments (0)
Add Comment