لیگی حکومت ختم کرنے کے فیصلے کو عوام نے قبول نہیں کیا-علی اکبر گجر

کراچی(پ ر)مسلم لیگ(ن) کے رہنما علی اکبر گجر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت کے خاتمے کے فیصلے کو عوام نے قبول نہیں کیا۔نواز آج بھی ملک کی سب سے بری سیاسی قوت ہے اور قوم متفقہ طور پر میاں محمد نواز شریف کو ہی اپنا رہنما سمجھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) مشکل حالات کے باوجود اپنے قائد نواز شریف کی قیادت میں متحد اور پہلے سے زیادہ مضبوط ہو چکی ہے ۔

Comments (0)
Add Comment