عمران کیخلاف ہرجانہ کیس پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست

پشاور(نمائندہ امت) وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی جس میں وزیراعظم کی جانب سے بابر اعوان عدالت میں پیش ہو ئے تاہم ا س دوران بابر اعوان نے کیس اسلام آباد منتقلی کی درخواست جمع کرادی جبکہ عدالت نے فوزیہ بی بی کے وکیل سے 12 دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔

Comments (0)
Add Comment