کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی سے 80ارب ڈوب گئے ،انڈیکس 41 ہزار کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 133 روپے 99 پیسے کی سطح پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے اضافے سے 134 روپے 70 پیسے پر فروخت ہوا۔