امریکی شاپنگ مال میں فائرنگ سے 2 زخمی۔حملہ آور ہلاک

واشنگٹن(امت نیوز)امریکی ریاست الاباما کےعلاقے ہوور کےشاپنگ مال میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔موقع پر موجود ایک سیکورٹی گارڈ اور اہلکار نے بر وقت کارروائی کرکے ہوئے 18 سالہ حملہ آور کو ہلاک کردیا۔

Comments (0)
Add Comment