کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینٹ میر صادق سنجرانی نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو اوروزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی سے اہم ملاقات کی ۔ملاقات میں اسپیکر کو استعفے کا فیصلہ واپس لینے کی درخواست کی-