دہشت گردی کیخلاف قوم متحد یک آواز ہے-شہر یار آفریدی

ہنگو/کوہاٹ(نمائندگان امت)سانحہ اورکزئی، وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی کا دورہ اورکزئی کلایہ۔دھماکہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت اورزخمیوں کی عیادت کی۔قبائلی مشران،عمائدین سے ملاقات میں گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر ایسے واقعات سے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔شہداء کے غم میں برابر کے شریک ہے۔

Comments (0)
Add Comment