اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت آج نندی پور ریفرنس کی سماعت کرے گی۔ گزشتہ سماعت میں راجہ پرویز اشرف کی ایک ماہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی گئی تھی جبکہ بابر اعوان کی بریت کے خلاف درخواست بھی سماعت کیلئے مقررکر دی گئی تھی۔