نوازشریف کو شہبازشریف سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے نوازشریف کو شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی ہے،نیب ترجمان کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ ملاقات کیلئے نیب کو نوازشریف نے درخواست دی تھی جو قبول کر لی گئی۔

Comments (0)
Add Comment