متاثرین جنوبی وزیرستان کے امدادی چیکوں میں خوردبرد کاا نکشاف

ٹانک(بیورورپورٹ )جنوبی وزیرستان گزشتہ 14 سالوں سے 16 سکیل کی دو پوسٹوں پر تعینات کلرک کی جانب سے بڑے پیمانے پر خورد برد کا انکشاف ہوا ہے جس میں آپریشن راہ نجات میں متاثرین کے لیے آپریشن سے بدوبستی علاقوں کے کرایے اور علاج معالجہ شامل تھے کروڑوں روپے کرپشن کے نذر ہوگئے ان خیالات کا اظہارملک گل احمدخان محسود نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

Comments (0)
Add Comment