پشاور(نمائندہ امت)تحریک لبیک پاکستان کے قائم مقام امیر علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی نے راولپنڈ ی میں شہداء کانفرنس کو تا حکم ثانی ملتوی کرتے ہوئے تحریک لبیک کے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ تصادم سے گریز کریں جبکہ انتباہ کیا ہے کہ ملعونہ آسیہ کی رہائی اور اس کے ملک سے فرار کی صورت میں حالات خراب ہونے کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہو گی ۔