نندی پور کیس میں مزیدکاروائی نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسزکےفیصلےتک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ امت)احتساب عدالت نے نندی پورپراجیکٹ میں تاخیر کے حوالے سے ریفرنس میں مزیدکاروائی نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز کے فیصلے تک ملتوی کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران بابر اعوان عدالت پیش ہوئے لیکن ان کی بریت کی درخواست پربحث17دسمبر جبکہ پراجیکٹ کی تاخیر کے کیس کو نوازشریف ریفرنسز کے فیصلہ تک ملتوی کردیاگیا۔

Comments (0)
Add Comment