کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی سیکٹر ساڑھے گیارہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 26سالہ کامران ولد شمس الدین زخمی ہوگیا ، جب کہ گلبہار کے علاقے ناظم آباد میں ڈکیتی کے خلاف مزاحمت پر 42 سالہ فضیل ولد افضل زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق دونوں زخمیوں کی حالت حالت خطرے سے باہر ہے۔