محفل مرتضیٰ کے تحت جشن میلاد میں صوبائی وزیر ناصر شاہ ودیگر کی شرکت

کراچی (پ ر) محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں جشن میلاد میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ و دیگر نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام امن ومحبت رواداری اور تحمل وبرداشت کادرس دیتا ہے۔ نبی اکرمؐ نے باہمی احترام اور حرمت انسانیت کی بات کی۔ اس موقع پر قاری وحید ظفر قاسمی، صدیق اسماعیل، وسیم بادامی، حسن عباسی اور دیگر نے نعت نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

Comments (0)
Add Comment