کر اچی(اسٹاف رپورٹر)بہادرآباد گروپ نے ڈاکٹر فاروق ستار کو50کر وڑ روپے کاہرجا نے کا نو ٹس بھیج دیا۔ نوٹس کے مطابق فاروق ستار 10نو مبر 2018ء کو پریس کانفرنس میں کنو ر نو ید جمیل پر عائد کئے جانے والے الزامات کے ثبوت پیش کر یں۔ نوٹس میں فاروق ستار سے 14روز کے اند ر معافی مانگنے بصورت دیگر قانونی چارہ جوئی کیلئے تیار رہنے کا کہا گیا ہے۔