سزائے موت کے مجرم کو مزید 14 برس قید

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز سندھ کی پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے پیش کیے گئے ثبوت اور دلائل کی روشنی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 17نے سزائے موت پانے والے مجرم مہروز مہدی عرف مہدی بادشاہ کو جرائم ثابت ہونے پر 14سال قید بامشقت ایک اور کیس میں جرم میں 5سال قید بامشقت، 25ہزار روپے جرمانہ اور جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید ایک ماہ قید سنائی ہے۔

Comments (0)
Add Comment