”کرکٹ ڈپلومیسی سے نفرتیں ختم کی جا سکتی ہیں“

لاہور(رپورٹ : محمد قےصر چوہان )بھارتی سابق ٹےسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ کرکٹ ڈپلومیسی کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے درمےان برسوں کی نفرتےں ختم کرکے امن ومحبت کا نےا دور شروع کےا جا سکتا ہے لہٰذا دونوں ممالک فوری طور پر کرکٹ سمےت دےگر کھےلوں کے باہمی مقابلے شروع کرےں۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے نمائندہ اُمت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کےا۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑےوں اورفنکاروں نے ہمےشہ دونوں ممالک کے درمےان کشےدگی کم کرکے اچھے تعلقات استوار کرنے مےں کردار ادا کےا ہے،پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ میچز ہونے چاہےںکےونکہ پاک بھارت کرکٹ مقابلوں نے ہمےشہ دونوں ممالک کے مابےن تعلقات بہتربنانے مےں اہم کردار ادا کےا ہے۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment