اپراورکزئی میں تباہی کا منصوبہ ناکام 180 کلوبارودی مواد بر آمد

ہنگو(نامہ نگار)ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ پلاخیل کے پہاڑی ٹھکانے سے 180کلوبارودی مواد سے بھرے ہوئے 9تھیلے بر آمد کر لیے گئے ۔

Comments (0)
Add Comment