تربیلا ڈیم کے آبی ذخائر میں مسلسل کمی-8 پیداواری یونٹ بند

تربیلا غازی(نمائندہ امت) تربیلا جھیل میں پانی کی سطح میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، پانی کی سطح 110فٹ تک مزید گر گئی ، پانی کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوار میں بھی کمی کا سامنا ہے جس کے باعث تربیلا بجلی گھر کے8پیداواری یونٹ بند ہو گئے جبکہ9 پیداواری یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment