جسٹس اطہرمن اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس اطہرمن اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کاحلف اٹھالیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔

Comments (0)
Add Comment