اسلام آباد(نمائندہ امت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سکندر خان نے عدلیہ مخالف بینرز سے متعلق کیس میں سینئر اینکر مبشر لقمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔جبکہ پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار ملزم ٹی وی اینکر شاہد مسعود کو اڈیالہ جیل بھیج دیاگیا۔