کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )پولیس تھا نہ ڈیرہ اللہ یارکے قریب نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کردیا، جس سے پولیس کانسٹیبل خادم حسین شدید زخمی ہوگیا ،جنہیں طبی امداد کے بعد لاڑکانہ منتقل کردیا۔ ڈیرہ اللہ یار پولیس تھانہ میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔