آرمی چیف سے اماراتی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عرب امارات کے سفیر عماد عبید ابراہیم نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق اماراتی سفیر نے جی ایچ کیو کا دورہ بھی کیا۔

Comments (0)
Add Comment