لاسی گوٹھ قبرستان کے قریب شیر خوار بچے کی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوکراچی لاسی گوٹھ قبرستان کے قریب 7 ماہ کے بچے کی لاش ملی۔ پولیس نے لاش قانی کارروائی کیلئے قریبی اسپتا ل پہنچائی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی لاش کو ایدھی سرد خانے میں منتقل کردی گئی ہے، واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

Comments (0)
Add Comment