کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحاد ٹاؤن کے علاقے بلدیہ عابد آباد دستگیر مسجد کے قریب رہائش پذیر 30سالہ شخص نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی پولیس نے متوفی جمیل ولد گلستان کی لاش قانونی کارروائی کیلئے اسپتال پہنچائی۔