کراچی (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی ضلع وسطی کے صدر نیاز محمد خان اور محمود خان آفریدی نے پارٹی کارکن سہیل خان درانی کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی۔