کراچی(پ ر)اسلامی جمعیت طالبات نے کارکنان کے لئے تربیتی نشستوں کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق زون شمالی کے تحت نشست یکم ، 2دسمبر کو قبا آڈیٹوریم، زون شرقی کی تربیتی نشست قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس 5،جب کہ زون بن قاسم کی نشست دفتر ضلع بن قاسم میں یکم دسمبر کو صبح 10سے شام ساڑھے 4 بجے تک ہوگی۔منعقد کی جائے گی۔ زونل ناظمات نے کارکنان سے نشستوں میں بروقت شرکت کی درخواست کی ہے ۔