سدھو نےقادیان جا کربھی بڑی جپھیاں ڈالیں۔ محتاط رہا جائے۔عارف نظامی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ کار عارف نظامی نے کہاہے کہ نوجوت سنگھ سدھو سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں عارف نظامی نے کہا کہ سدھو نے قادیان جاکربھی بڑی جپھیاں ڈالی ہیں اورقادیانیوں کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملائے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment