امسال 50ممالک کی 500 کمپنیوں نے اسٹال لگائے

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش میں 50ممالک کی 500کمپنیوں نے اپنے اسٹال لگائے اور اپنی مصنوعات پیش کیں۔ پہلی نمائش میں صرف15 ممالک شریک ہوئے تھے۔ دفاعی نمائش ہر دو سال بعد منعقد ہوتی ہے صرف 2010میں سیلاب کے باعث نہ ہو سکی تھی۔

Comments (0)
Add Comment