جنگی ساز و سامان میں خواتین کی خصوصی دلچسپی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئیڈیاز 2018میں رکھے گئے جنگی ساز و سامان میں خواتین نے خصوصی دلچسپی لی۔ وزارت دفاع اور دفاعی پیداوار کے ادارےکے اہلکار نمائش میں آنے والی خواتین کو جدید ہتھیاروں سے متعلق بتاتے رہے۔

Comments (0)
Add Comment