کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ 100روزہ پلان یہ نہیں تھا کہ فوری تبدیلی آ جائے گی، اہم معاملات کی وجہ سے جنوبی پنجاب صوبے پربات آگے نہیں بڑھ سکی۔نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے صدرعارف علوی نے کہاکہ وہ حکومت کو10میں سے9نمبردیں گے۔