اسلام آباد(نمائندہ امت ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 15 دسمبر تک کی توسیع کر دی ہے قبل ازیں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک کا اضافہ کیا گیا تھا جسے اب بڑھا کر 15 دسمبر تک کر دیا گیا ۔