سشما سوراج کا حالیہ بیان بھارتی ہٹ دھرمی کی بدترین مثال ہے- محمد حسین محنتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بڑھتے ہوئے انسانیت مظالم پر گہری تشویش اور حقوق انسانی کی شدید پامالی قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ اقوام عالم اور انسانی حقوق کے ادارے نوٹس اور اقوام متحدہ کی منظور کردہ قرار دادوں کے مطابق اپنی مرضی کی زندگی گزارنے کا حق دیا جائے۔

Comments (0)
Add Comment