عدن(این این آئی)یمن کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ عدن ایئرپورٹ سے ایک حوثی کمانڈر کو لبنان فرار ہونے کی کوشش کرتے وقت گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدن ایئرپورٹ کے پولیس ذرائع کا کہناتھاکہ حوثی کمانڈر لبنان فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔ اسے گرفتار کرلیا گیا۔