تر بیلا غازی (نمائندہ امت )وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی بے مثال قیادت نے ملک کی سمت درست کر دی ہے، پہلی بار کسی حکومت نے عوام کے مفادات کو مد نظر رکھ کر پالیساں بنائیں سو روز میں مختلف شعبوں کے اصلاحاتی ایجنڈے پر سنجیدگی سے کا کام کیا، عمر ایوب نے ان خیالات کا اظہار غازی میں واقع اپنے دفتر میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔