خیبر پختون میں انضمام سے متعلق اہم اقدام- فاٹا سیکرٹریٹ ختم

پشاور( نیوز رپورٹر ) قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق اہم اقدام اٹھا لیا گیا، فاٹا سیکرٹریٹ کو فوری ختم کرکے وزیراعلٰی کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور اس سلسلے میں فاٹا انضمام کی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس فوری طور پر طلب کر لیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment