زرداری کی ہرن-بٹیر-تیتر اور دیگر ڈشز سے تواضع

صادق آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو صادق آباد پہنچنے پر پرتکلف ظہرانہ دیا گیا۔ ان کیلئے تیار کی گئی ڈشز میں ہرن ، بٹیر، تیتر، سرسوں کا ساگ، بھنڈی ،کھیر، قلفی اور گاجر کا حلوہ سمیت دیگر پکوان شامل تھے۔

Comments (0)
Add Comment