بینائی سے محروم افراد کی تعداد ڈھائی لاکھ سے متجاوز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس وقت ملک بھر میں بینائی سے محروم افراد کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور ہر سال 20 ہزار سے زائد شہری مختلف واقعات و حادثات میں زخمی ہونے سے آنکھوں کی روشنی سے محروم ہو رہے ہیں ،جس کے باعث ملک میں قرنیہ کے اندھے پن (قورنیہ بلائنڈ ) کے شکار افراد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Comments (0)
Add Comment