الحمرا میڈیکل سینٹر میں مفت طبی کیمپ انعقاد

کراچی (پ ر) الحمرا میڈیکل سینٹر محمد علی سوسائٹی میں عالمی یوم ذیابطیس فری طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ سیکڑوں مریضوں کو مفت ٹیسٹ، طبی سہولیتں فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر معروف ادویہ ساز کمپنیوں نے اس موقع پر عارف الٰہی نے کہا کہ ہم ان سرکاری اسپتالوں پر بھی توجہ دیں گے جو نہیں چل رہا ہے۔ ہماری توجہ سے وہ بھی اچھی کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment