نیشنل ٹی 20 کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد (امت نیوز)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ، ایونٹ 10 سے 25 دسمبر تک ملتان میں کھیلا جائے گا۔8 ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی میزبانی ملتان کرے گا ، ایونٹ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تاہم پی سی بی نے اس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔ایونٹ میں اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور وائٹس ، لاہور بلیوز ، پشاور ، فاٹا کراچی اور ملتان شریک ہیں ۔

Comments (0)
Add Comment