شہریت نہ ملنے پر ملعونہ کا وکیل یورپ پر برس پڑا

لندن(امت نیوز)آسیہ مسیح کے وکیل سیف الملوک نے کہا ہے کہ مغرب کے قول اور فعل میں تضاد ہے ، کیونکہ میرے تحفظ کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے جارہے۔ بی بی سی سے گفتگو میں سیف الملوک نے کہا کہ میرا خاندان اب بھی پاکستان میں پولیس کی حفاظت میں ہے جبکہ ذرائع آمدن ختم ہو چکے ہیں۔سیف الملوک برطانیہ میں پناہ کی کوشش کر رہے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment