لندن(امت نیوز)چرچ آف انگلینڈ نے آسیہ مسیح کے معاملے پر خاموشی اختیار کر لی جس پر اسے برطانیہ میں تنقید کا سامنا ہے۔مغربی میڈیا کے مطابق دار العوام میں اس حوالے سے سوالات کئے گئے۔