پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو عوام کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے- علی احمد جان

کراچی (پ ر) پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکریٹری اور سندھ کونسل کے رکن علی احمد جان نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی پی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی ہے۔ وفاقی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول عوامی خدمت کا مشن پورا کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

Comments (0)
Add Comment