راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کو پنجاب اسمبلی کی نشست سے ڈی سیٹ کرنے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے خارج کر دی۔