چوہدری نثار کو صوبائی نشست سے ڈی سیٹ کرنے کی درخواست خارج

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کو پنجاب اسمبلی کی نشست سے ڈی سیٹ کرنے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے خارج کر دی۔

Comments (0)
Add Comment