محکمہ موسمیات نے خشک سالی کا تیسرا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے معمول سے کم بارشوں کے بعد رونما ہونے والی صورتحال کی باعث ملک میں خشک سالی کا تیسرا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک میں معمول سے کم بارشیں ہونے کے باعث رواں سال کا تیسری ’خشک سالی الرٹ‘ جاری کردیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment