لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے منی لانڈرنگ، انسانی اسمگلنگ اور دیگر جرائم میں اضافے پر بھارت، چین اور روس کے لیے گولڈن ویزا اسکیم کو بند کردیا۔