جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا آج ہوگا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی شہری کمیٹی کے زیر اہتمام عدالتی فیصلے اور تجاوزات کی آڑ میں دکانوں، تجارتی مارکیٹوں شہر کی قدیمی آبادیوں کو تباہ کرنے اور شہریوں کو بے روزگار کرنے کے خلاف آج پریس کلب کے باہر3 بجے دن احتجاجی دھرنا ہوگا۔ دھرنے سے حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment