کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان نیوز پیپر ایمپلائز کنفیڈریشن پاکستان (اپنیک) کے چیئرمین شفیع الدین نیر کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ اور سیکریڑی اطلاعات زاہد عسکری نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور لواحقین وپسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔