سی ڈ ی اے افسران نے نشاہدہی کے بعد تعمیرات کی اجازت دی تھی

اسلام آباد ( نمائندہ امت)محکمہ سی ڈی اے کی اجاز ت سے 110 کنال اراضی بحریہ انکلیو بنایا گیا جبکہ 510 کنال اراضی بحریہ ٹاون کے پاس تھی جسے بعد میں 400 کنال اراضی کو سی ڈی اے کو واپس کر دی گئی اور 110 کنال پر رہائشی اور کمرشل تعمیرات ہونے کی وجہ سے سی ڈ ی اے افسران نے نشاہدہی کے بعد اس جگہ پر تعمیرات کی اجازت دی ۔ اگر سی ڈی اے تجاوازت کی آڑ میں یہاں پر آپریشن کر نا چاہتا ہے تو سب سے پہلے ان افسران کے خلاف کارروائی کی جائے جنہوں نے اس جگہ کو آباد کرنے کی اجازت دی تھی ۔

Comments (0)
Add Comment